مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 7413
٧٤١٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع عن الحسن قال: لا بأس أن يؤم في المصحف إذا لم يجد يعني من يقرأ ظاهرا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر زبانی پڑھنے والا نہ ملے تو مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرنے والے کی امامت کرائی جاسکتی ہے۔