مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7412
باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف
حدیث نمبر: 7412
٧٤١٢ - حدثنا أبو داود عن رباح بن أبي معروف عن عطاء قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔