مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7408
باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف
حدیث نمبر: 7408
٧٤٠٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن عروة عن أبي بكر بن أبي مليكة أن عائشة أعتقت غلاما لها عن دبر فكان يؤمها في رمضان في المصحف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر بن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنا ایک غلام مدبر بنایا جو رمضان میں مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے ان کی امامت کرایا کرتا تھا۔