مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 7409
٧٤٠٩ - حدثنا أزهر (عن) (١) ابن عون عن ابن سيرين عن عائشة ابنة طلحة أنها كانت تأمر غلاما أو إنسانا يقرأ في المصحف يؤمها في رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت طلحہ کسی غلام یا کسی اور کو حکم دیتی تھیں کہ رمضان میں مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے ان کی امامت کرائے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].