مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 7407
٧٤٠٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: سمعت القاسم يقول: كان يؤم عائشة عبد يقرأ في المصحف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایک غلام امامت کراتے ہوئے مصحف سے دیکھ کر تلاوت کیا کرتا تھا۔