مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7385
باب: جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
من رخص في النوم قبلها
حدیث نمبر: 7385
٧٣٨٥ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن أبيه أنه كان ينام قبلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ عشاء سے پہلے سوجایا کرتے تھے۔