مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7382
باب: جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
من رخص في النوم قبلها
حدیث نمبر: 7382
٧٣٨٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي حصين أن أبا وائل وأصحاب عبد اللَّه كانوا ينامون قبل العشاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل اور حضرت عبد اللہ کے شاگرد عشاء سے پہلے سوجایا کرتے تھے۔