مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7381
باب: جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
من رخص في النوم قبلها
حدیث نمبر: 7381
٧٣٨١ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي حصين أن خبابا نام عن العشاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت خباب عشاء سے پہلے سوجایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو حصين لم يدرك خبابًا.