مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يصلي فيضع إحدى رجليه على الأخرى باب: کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے ایک پاؤں دوسرے پر رکھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 7322
٧٣٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يحيى بن هانئ قال: رأيت عمرو بن ميمون قائما يصلي واضعا إحدى رجليه على الأخرى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ھانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا وہ ایک پاؤں کو دوسرے پر رکھے نماز پڑھ رہے تھے۔