مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: يصلون فرادي ولا يجمعون باب: جن حضرات کے نزدیک وہ اکیلے نماز پڑھیں گے اور جماعت نہیں کرائیں گے
حدیث نمبر: 7300
٧٣٠٠ - حدثنا وكيع عن أفلح قال: دخلنا مع القاسم المسجد وقد صلي فيه (قال) (١): فصلى القاسم وحده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح کہتے ہیں کہ ہم حضرت قاسم کے ساتھ ایک مسجد میں داخل ہوئے جہاں نماز ہوچکی تھی تو انہوں نے اکیلے نماز ادا کی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].