مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل تفوته بعض الصلاة مع الإمام باب: جس شخص کی امام کے ساتھ کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 7301
٧٣٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: أخبرنا منصور عن الحسن عن علي أنه كان يقول: من أدرك مع الإمام ركعتين قال: يقرأ فيما أدرك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جسے امام کے ساتھ دو رکعتیں مل جائیں تو وہ ان میں قراءت کرے گا جو اس کو مل گئیں۔