مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال لا بأس أن يتطوع قبل المكتوبة باب: جن حضرات کے نزدیک فرض سے پہلے نفل پڑھنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 7278
٧٢٧٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: لا بأس به إذا كان في وقت صلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر نماز کا وقت ہو تو نفل پڑھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔