مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7270
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو اور اس کی جماعت رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يدخل المسجد وقد سبق بالصلاة
حدیث نمبر: 7270
٧٢٧٠ - وقال (أبو) (١) إسحاق: كانوا يبدؤون بالفريضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ اسلاف پہلے فرض نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (ابن).