مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7269
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو اور اس کی جماعت رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يدخل المسجد وقد سبق بالصلاة
حدیث نمبر: 7269
٧٢٦٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: قال الحكم: كانوا يبدؤون بالفريضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اسلاف پہلے فرض نماز پڑھا کرتے تھے۔