مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7260

باب: جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے

من كان يصف قدميه

حدیث نمبر: 7260
٧٢٦٠ - حدثنا معن بن عيسى عن مختار بن سعد قال: رأيت القاسم بن محمد يصف رجليه في الصلاة ولا يراوح بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو دیکھا کہ وہ پاؤں کو سیدھا رکھ کر نماز پڑھ رہے تھے اور دونوں پاؤں پر باری باری سہارا نہیں لیتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7260
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7150»