مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يصف قدميه باب: جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7260
٧٢٦٠ - حدثنا معن بن عيسى عن مختار بن سعد قال: رأيت القاسم بن محمد يصف رجليه في الصلاة ولا يراوح بينهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو دیکھا کہ وہ پاؤں کو سیدھا رکھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔