مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7252

باب: جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے

من كان يراوح بين قدميه في الصلاة

حدیث نمبر: 7252
٧٢٥٢ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: رأيت سالما لا يصف قدميه في الصلاة، ويحركها وهو يصلي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ نماز میں پاؤں کو سیدھا نہیں رکھتے تھے اور نماز پڑھتے ہوئے انہیں حرکت دیتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7252
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7142»