مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7251
باب: جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
من كان يراوح بين قدميه في الصلاة
حدیث نمبر: 7251
٧٢٥١ - حدثنا معن بن عيسى عن عبد اللَّه بن راشد قال: رأيت مكحولًا يتكئ على قدميه، على هذه مرة وعلى هذه مرة في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن راشد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو دیکھا کہ وہ نماز میں اپنے پاؤں پر سہارا لیتے تھے، کبھی ایک پاؤں پر اور کبھی دوسرے پاؤں پر۔