مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يراوح بين قدميه في الصلاة باب: جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7252
٧٢٥٢ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: رأيت سالما لا يصف قدميه في الصلاة، ويحركها وهو يصلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ نماز میں نہ تو پاؤں کو سیدھا رکھتے تھے اور نہ ہی حرکت دیتے تھے۔