مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يراوح بين قدميه في الصلاة باب: جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7251
٧٢٥١ - حدثنا معن بن عيسى عن عبد اللَّه بن راشد قال: رأيت مكحولًا يتكئ على قدميه، على هذه مرة وعلى هذه مرة في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نماز میں پاؤں کو ایک دوسرے پر سہارا دیا کرتے تھے۔