مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يراوح بين قدميه في الصلاة باب: جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7250
٧٢٥٠ - حدثنا يزيد (بن) (١) هارون عن هشام قال: كان ابن سيرين يراوح بين قدميه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: تكرر.