مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في القنوت في المغرب باب: مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 7243
٧٢٤٣ - حدثنا شريك عن ثابت (الثمالي) (١) قال: سألت أبا جعفر عن القنوت فقال: كل صلاة يجهر فيها ففيها القنوت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت ثمالی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہر وہ نماز جس میں جہری قراءت ہوتی ہے اس میں قنوت بھی ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (اليماني).