مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7239

باب: مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

في القنوت في المغرب

حدیث نمبر: 7239
٧٢٣٩ - قال: فقال إبراهيم: أهو كأصحاب عبد اللَّه، إنما (كان) (١) صاحب (أمراء) (٢). - ولم يذكر وكيع قول إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا: کیا وہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب کی طرح ہیں ؟ وہ تو امراء کے ساتھی تھے۔ وکیع نے ابراہیم کا قول ذکر نہیں کیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (هو).
(٢) في [أ، هـ]: (امرئ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7239
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7239، ترقيم محمد عوامة ---)