مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7238
باب: مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
في القنوت في المغرب
حدیث نمبر: 7238
٧٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس ووكيع وغندر عن شعبة ⦗٩⦘ عن عمرو بن مرة عن ابن (أبي) (١) ليلى عن البراء بن عازب أن رسول اللَّه ﷺ قنت في الصبح والمغرب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر اور مغرب کی نماز میں د عائے قنوت پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].