مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7199
باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟
في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده
حدیث نمبر: 7199
٧١٩٩ - حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن أبي الجهم عن البراء أنه كان يقنت قبل الركعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جہم فرماتے ہیں کہ حضرت براء رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے۔