مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟
حدیث نمبر: 7197
٧١٩٧ - حدثنا هشيم عن يحيى بن سعيد عن محمد بن يحيى (بن حبان) (١) قال: قنت النبي ﷺ أربعين صباحا في صلاة الصبح بعد الركوع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چالیس دن تک صبح کی نماز میں رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].