مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟
حدیث نمبر: 7195
٧١٩٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن عوف عن أبي رجاء قال: صليت مع ابن عباس في مسجد البصرة صلاة الغداة فقنت بنا قبل الركوع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رجاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ بصرہ کی مسجد میں فجر کی نماز پڑھی، انہوں نے رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی۔