مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7194

باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟

في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده

حدیث نمبر: 7194
٧١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن العوام بن حمزة قال: سألت أبا عثمان عن القنوت فقال: بعد الركوع فقلت: عمن؟ فقال: عن أبي بكر (وعمر) (١) وعثمان (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عوام بن حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عثمان سے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رکوع کے بعد ہے۔ میں نے پوچھا کہ یہ کس سے منقول ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان سے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7194
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ العوام صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3159، 3183، 3184، 3200، 3199، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1668، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7224، ترقيم محمد عوامة: 7085»