مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7192
باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
من كان يقنت في الفجر ويراه
حدیث نمبر: 7192
٧١٩٢ - (حدثنا) (١) (ابن) (٢) مهدي عن سفيان (عن) (٣) محارب (عن) (٤) عبيد ابن البراء ((عن) (٥) البراء) (٦) أنه كان يقنت في الفجر (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن براء فرماتے ہیں کہ حضرت براء فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك، ز].
(٢) في [هـ]: (أبي).
(٣) في [أ]: (ابن).
(٤) في [هـ، أ، ز]: (بن).
(٥) سقط من. [ك].
(٦) سقط من: [ب].