مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7191
باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
من كان يقنت في الفجر ويراه
حدیث نمبر: 7191
٧١٩١ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) يزيد بن (إبراهيم) (٢) عن ابن سيرين أنه قال: القنوت في الفجر هنيهة أو ساعة أو كلمة تشبهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ فجر کی نماز میں دعائے قنوت تھوڑی سی دیر یا ایک لمحہ (یا اس سے ملتا جلتا کوئی لفظ فرمایا) کے لئے ہوتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب]، وفي [ك]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: (هارون).