مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الوتر يطال فيه القيام (أو لا) باب: وتروں میں قیام کو لمبا کیا جائے گا
حدیث نمبر: 7142
٧١٤٢ - حدثنا علي بن مسهر عن عاصم عن أبي عثمان أنه سئل عن قنوت عمر في الفجر فقال: كان يقنت بقدر ما يقرأ الرجل مائة آية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوعثمان سے سوال کیا گیا کہ حضرت عمر فجر کے قنوت میں کتنی دیر صرف کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جتنی دیر میں آدمی سو آیات پڑھ لے۔