مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7140
باب: وتروں میں قیام کو لمبا کیا جائے گا
الوتر يطال فيه القيام (أو لا)
حدیث نمبر: 7140
٧١٤٠ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد الملك عن سعيد بن جبير أنه كان يقوم بنا في الوتر قدر ما يقرأ مائة آية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضر ت سعید بن جبیر ہمیں وتر پڑھاتے ہوئے سو آیات کی مقدار تک قیام کیا کرتے تھے۔