حدیث نمبر: 7139
٧١٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: دخلت على الأسود ذات ليلة وهو مريض فصلى الوتر ورجل (مسنده) (١) إليه قال: فقنت فأطال القنوت حتى ظننت أنه قد زاد على ما كان يصنع.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک رات میں حضرت اسود کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ بیمار تھے۔ انہوں نے وتر پڑھے اس حال میں ایک آدمی کے ساتھ انہوں نے ٹیک لگا رکھی تھی۔ دعائے قنوت پڑھتے ہوئے انہوں نے اسے اپنے معمول کی مقدار سے زیادہ پڑھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (مسند).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7139
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7139، ترقيم محمد عوامة 7029)