مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7123
باب: نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
من قال القنوت في (النصف) من رمضان
حدیث نمبر: 7123
٧١٢٣ - (قال: و) (١) كان الحسن يقول: إذا كان إماما قنت في النصف وإذا لم يكن إماما قنت الشهر كله.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر امام ہو تو نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھے، اور اگر امام نہ ہو تو پورا مہینہ دعائے قنوت پڑھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (فراغ).