مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7122
باب: نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
من قال القنوت في (النصف) من رمضان
حدیث نمبر: 7122
٧١٢٢ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن أن عمر (حيث) (١) أمر أبيا أن يصلي بالناس في رمضان، (وأمره) (٢) أن يقنت بهم في النصف الباقي ليلة ست عشرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر نے حضرت ابی کو رمضان میں لوگوں کو تراویح پڑھانے کا حکم دیا تو ان سے فرمایا کہ نصف رمضان کے بعد سولہویں رمضان کی رات سے لوگوں کو دعائے قنوت بھی پڑھائیں۔
حواشی
(١) في [ب] سقط: (حيث).
(٢) في [ب، ك]: (فأمره).
(٣) منقطع ضعيف جدًا؛ الحسن لم يسمع من عمر، وعمرو متروك.