مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يوتر ثم يصلي كما هو على إثر وتره باب: کیا آدمی وتر پڑھنے کے بعد فورا کوئی دوسری نماز پڑھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 7109
٧١٠٩ - حدثنا فضيل بن عياض عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون الضجعة بين الوتر وبين الركعتين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مستحب قرار دیتے تھے کہ وتر اور دو رکعتوں کے درمیان تھوڑی دیر بیٹھا جائے۔