مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في الوتر على الراحلة باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 7104
٧١٠٤ - حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن أشعث قال: كان (الحسن) (٢) لا يرى بأسا أن يوتر الرجل على (راحلة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنی سواری پر وتر پڑھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [أ، ب]: (الراحلة)، وفي [ك]: (راحلته).