مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في الوتر على الراحلة باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 7100
٧١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان عن نافع عن ابن عمر أنه صلى على راحلته فأوتر عليها و (قال) (١) كان النبي ﷺ يفعله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی سواری پر نماز پڑھتے ہوئے اس پر وتر ادا فرمائے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یونہی کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].