مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 707
باب: جنبی کے لئے کتنا نہانا کافی ہے؟
في الجنب كم يكفيه؟
حدیث نمبر: 707
٧٠٧ - حدثنا وكيع عن شريك عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي: أنه كان يغسل رأسه مرتين من الجنابة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ غسل جنابت کرتے ہوئے سر کو دومرتبہ دھوتے تھے۔