مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 706
باب: جنبی کے لئے کتنا نہانا کافی ہے؟
في الجنب كم يكفيه؟
حدیث نمبر: 706
٧٠٦ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر قال: يغرف على رأسه ثلاثًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جنبی اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہائے گا۔