مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7027
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
من قال: الوتر سنة
حدیث نمبر: 7027
٧٠٢٧ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد قال: الوتر سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں۔
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
من قال: الوتر سنة
٧٠٢٧ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد قال: الوتر سنة.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں۔