مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7026
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
من قال: الوتر سنة
حدیث نمبر: 7026
٧٠٢٦ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة قال: قال علي: الوتر ليس بحتم كالصلاة المكتوبة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وتر فرض نماز کی طرح لازمی نہیں ہیں۔