مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7021
باب: جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بثلاث أو أكثر
حدیث نمبر: 7021
٧٠٢١ - [حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن (سلم) (١) بن عبد الرحمن عن زاذان أن عليًا كان يوتر بثلاث (من آخر الليل قاعدًا) (٢)] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ رات کے آخری حصہ میں بیٹھ کر تین رکعات وتر پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ك، هـ]: (سالم).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) سقط الخبر من: [أ].