مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7020
باب: جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بثلاث أو أكثر
حدیث نمبر: 7020
٧٠٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة عن أبي سلمة أن النبي ﷺ كان يوتر بثلاث (من آخر الليل) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے آخری حصہ میں تین رکعات وتر پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ك].