مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث نمبر: 6975
٦٩٧٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن (الأقمر) (١) عن (أبي) (٢) الضحى عن مسروق قال: يوتر وإن أدركته صلاة الصبح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ اگر صبح کی نماز بھی ہوجائے تو پھر بھی وہ وتر پڑھے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (الأحمر).
(٢) سقط من: [ب].