مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6974
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه
حدیث نمبر: 6974
٦٩٧٤ - وعبد الملك عن عطاء أنهم قالوا: إن لم تفعل وطلع الفجر فأوتر ما لم تصل الغداة.مولانا محمد اویس سرور
عبد الملک حضرت عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا کہ اگر تم نے (رات کو وتر) نہ پڑھے ہوں اور فجر طلوع ہوجائے تو جب تک صبح کی نماز نہ پڑھی ہو وتر پڑھ لو۔