مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6970
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه
حدیث نمبر: 6970
٦٩٧٠ - وسألت (الحكم) (١) فقال: إن شاء لم يوتر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے یہی سوال حضرت حکم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ چاہے تو وتر نہ پڑھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الحاكم).