مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6969

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے

من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه

حدیث نمبر: 6969
٦٩٦٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن رجل لم يوتر حتى طلعت الشمس فقال: أحب إليّ أن يوتر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس نے طلوع شمس تک وتر ادا نہ کئے ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ مجھے یہ بات زیادہ پسند ہے کہ وہ وتر پڑھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6969
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4600، ترقيم محمد عوامة: 6865»