مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث نمبر: 6966
٦٩٦٦ - حدثنا وكيع عن عباد بن منصور قال: سمعت سعيد بن جبير وسئل عن رجل نام عن الوتر حتى أصبح (فقال) (١): يوتر من (القابلة) (٢) (وترين) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص صبح تک وتر نہ پڑھ سکے تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگلے دن دو وتر پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (وقال).
(٢) في [ب]: (من القائلة).
(٣) في [أ، ك، ز]: (وتران).