مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث نمبر: 6964
٦٩٦٤ - حدثنا أبو بكر عن ليث عن عطاء وطاوس أنهما قالا: من لم يوتر حتى تطلع الشمس فليوتر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جس شخص نے وتر نہ پڑھے اور سورج طلوع ہوگیا تو وہ پھر بھی وتر پڑھے۔